ممبئی:1/ جنوری (ایجنسیاں)محکمہ ای ڈی نےآج یہاں پی ایم سی بینک کے قرض دھوکہ دہی معاملہ میں شیو سینا رہنما سنجے راؤت کی اہلیہ ورشا راوت کے ساتھی پروین راوت کی 72 کروڑ روپے کی جائیدادیں ضبط کی ہے ای ڈی نے یہ کاروائ پی ایم ایل اے قانون کے تحت کی ہے۔ کچھ دن پہلے ہی ورشاراوت کی اہلیہ ورشا کو پروین راؤت کی اہلیہ کے ساتھ مبینہ لین دین کے لئے ای ڈی نے سمن جاری کرکے طلب کیا گیا تھا لیکن ورشا نے وقت طلب کیا تھا۔