پلاموں:(اردودنیانیوز) لسلی گنج تھا نہ علا قے واقع ایک کنوئیں سے ادھیڑکا لاش بر آمد کیا گیا ۔ ٹھکورائی دیدری گاوں کے کنوئیں سے لاش ملنے سے علاقہ میں سنسنی پھیل گئی۔ حادثہ کی اطلاعات کے بعد مو قع پر پہنچی پولس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیجوادیا گیا، وہیںمعاملے کی چانچ میں جوٹ گئی ہے فی الحا ل لا ش کی پہچان نہیں کی جا سکی ۔ تھا نہ کمشنر گو تم کمار رائے نے بتا یا کی ہفتہ کے روز صبح آٹھ بجے کنوئیں میں لا ش ہونے کی اطلاع ملی ۔ پپو اوجھا کے کنوئیں میں سے کا فی مشقت کے بعد گاوں والوں کے مدد سے لا ش نکا لا گیا۔ نعش کی پہچا ن کی کوشش کی جارہی ہے پہچان کے بعد ہی اس معاملہ کا سچ سامنے آئےگا ۔