سرورقفلمی دنیا

اروشی روتیلا کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد ساڑھے3 کروڑ سے زیادہ ہوگئی۔

Arushi Rotila
Instagram

 
 اروشی روتیلا کے انسٹا فالوورز ساڑھے 3کروڑ سے زائد ہوگئے۔اروشی روتیلا کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد ساڑھے3 کروڑ سے زیادہ ہوگئی۔

اروشی روتیلا نے اپنے فالوورز کی تعداد ساڑھے3 کروڑ ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔اداکارہ انسٹاگرام پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں۔

Arushi Rotila

وہ اپنے فوٹوشوٹس،فلموں کے حوالے سے تفصیلات اور نجی زندگی کی مصروفیات بھی مداحوں سے انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

Arushi Rotila

 

حال ہی میں اداکارہ فٹ رہنے کیلئے کونسا پانی پیتی ہیں؟ قیمت کو لیکر سوشیل میڈیا پہ بحث چلتی رہی۔بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل گرل اروشی روتیلا کے زیر استعمال پینے کے پانی کی قیمت نے مداحوں کے ہوش اڑا دیے۔گزشتہ دنوں اروشی رو تیلا دہلی سے ممبئی پہنچی تھیں جہاں وہ ائیر پورٹ پرپانی کی کالی بوتل ہاتھ میں تھامے نظر آئیں تھیں۔

Arushi Rotila

 

ان کے ہاتھ میں پانی کی بوتل نے سرخیاں بٹوری تھیں اور اس حوالے سے تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق یہ کالا پانی (بلیک الکلائن واٹر) ہائیڈریٹڈ پانی ہے۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ اس پانی قیمت 4 ہزار بھارتی روپے فی لیٹر ہے جس کو بالی وڈ سمیت دیگر نامور شخصیات فٹ رہنے کیلئے استعمال کرتی ہیں۔ارواشی کے علاوہ اس سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی بھی بلیک واٹر کی بوتل تھامے نظر آئے تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button