Uncategorized

اوٹکور : ایم اے عبدالرشید نگری صدر شعبہ خدمت خلق نامزد

اوٹکور : (محمد حسین) ایم اے عبدالرشید نگری صدر شعبہ خدمت خلق نامزد اوٹکور ایم اے عبدالرشید نگری صدر شعبہ خدمت خلق تربیت جماعت اسلامی اوٹکور نامزد کیا گیا اس موقع پر امیر مقامی محمد منصور علی تاڑپتڑی جماعت اسلامی نے بتایا کہ جماعت اسلامی ہند نے دعوتی کاموں میں مختلف شعبوں کے ذریعے خدمت کا کام انجام دیتے ہوئے بندگان خدا میں اسلام کا فریضہ انجام دیتی ہے اس موقع پر ایم اےعبدالرشید نگری کو صدر شعبہ خدمت خلق کی ذمہ داری عطا کی گئی اجلاس میں محمد منظور احمد عبدالخالق محمد اسحاق اور دیگر موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button