اوٹکور : (محمد حسین) اوٹکور رکن اسمبلی مکتھل چٹم رام موہن ریڈی کے ہاتھوں کروناوئرس ٹیکہ کا افتتاح اوٹکور منڈل 19 جنوری اٹکور منڈل کے موضع پھولمالڑی p.h.cمیں ٹیکہ اندازی پروگر آم کا آغاز کیا گیا اس پروگرام میں طبی عملہ زیڈ پی ٹی سی اشوک گوڈ ایم پی پی لکشمی کے علاوہ دیگر سیاسی قائدین موجود تھ




