تلنگانہ کی خبریں

اوٹکور کے طالب علم کا ورلڈ ریکارڈ

اٹکور : (محمد حسین) ناراین پیٹ ضلع اٹکور مستقر کے رہنے والے دوما سدھاکر کے فرزند 13 سال کے عمر میں ورلڈ یون گیسٹ ویب سائٹ بلڈر ایوارڈ کوانٹرنیشنل بک آف ریکارڈ میں حاصل کیا اس موقع پر اوٹکور سرپنچ کی زیر نگرانی میں گرام پنچایت میں 1988 بیاچ سے تعلق رکھنے والے ممبرز بڑے بزرگ اور نے اس بچے کے ستائش کی اور شال پوشی اور گلپوشي کی گئی گی اور گل پوشی کی گئی ااوٹکورسرپنچ جانب سوریا پرکاش ریڈی نے کہاکہ یہ گاؤں کے لئے قابل فخر کی بات ہے اس پروگرام میں ایم لشما ریڈی رفیع ناصر خان پرتاب ریڈی شیٹی وینکٹ ٹیش ریڈی شنکر ریڈی اور دیگر شامل تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button