بین الاقوامی خبریںسرورق

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان سفر بحال

New Zealand Prime Minister Jacinda Arden
Getty-images

ملبورن:(ایجنسیاں)آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے ایک دوسرے کے شہریوں کے لیے سفری پابندیاں اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ فیصلے کے تحت دونوں ملکوں کے مسافروں کے لیے قرنطینہ کی شرط ختم کردی گئی ہے۔ پچھلے سال برس اکتوبر سے نیوزی لینڈ کے شہریوں کو بغیر قرنطینہ آسٹریلیا جانے کی اجازت تھی لیکن آسٹریلوی شہریوں کو یہ سہولت میسر نہیں تھی۔ لیکن اب دونوں ملکوں کی حکومتوں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس پر بڑی حد تک قابو پا لیا گیا ہے۔ ضوابط میں نرمی کا اطلاق انیس اپریل سے ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button