قومی خبریں

ایس پی سربراہ اکھلیش یادو کورونا سے متاثر ، ہوم آئیسولیشن میں علاج جاری

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن) #اتر پردیش میں کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان #سماج وادی پارٹی کے صدر اور ریاست کے سابق #وزیر اعلی اکھلیش یادو کورونا سے متاثر ہوگئے ہیں۔ انہوں نے بدھ کے روز ٹویٹ کرکے اس کے بارے میں معلومات دی۔ رپورٹ مثبت آنے کے بعد ہوم آئیسولیشن میں ان کا علاج چل رہا ہے۔

#اکھلیش یادو نے #ٹویٹ کرکے بتایا کہ میری #کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے، میں کورونا سے #متاثر ہوں۔ میں نے خود کو الگ کردیا ہے اور گھر پر ہی #علاج جاری ہے۔انہوں نے اپنے #رابطے میں آنے والے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اپنا #ٹیسٹ کرائیں اور #قرنطین میں رہیں۔ انہوں نے ٹویٹ میں کہا کہ وہ لوگ جو گزشتہ دنوں سے میرے ساتھ رابطے میں آئے ہیں ان سے میری درخواست ہے کہ وہ اپنا کورونا ٹیسٹ کرالیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button