بین ریاستی خبریں

ایک ملک ،ایک پارٹی اورایک لیڈرکانعرہ لگانے والی بی جے پی کاویکسین پردوہرامعیارـ:ممتابنرجی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)مرکزی حکومت کی ویکسین کی فروخت پر مغربی بنگال کی سی ایم ممتا بنرجی نے کہاہے کہ حکومت کو ویکسین کے لیے قیمت طے کرنی چاہیے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا ہے کہ بی جے پی ہر وقت ایک ملک ، ایک پارٹی ، ایک رہنماکے نعرے لگاتی ہے لیکن ان کے پاس لوگوں کی جان بچانے کے لیے ویکسین کی لاگت نہیں ہے۔

ہر ہندوستانی کو عمر ، ذات ، مسلک ، جگہ سے ہٹ کر مفت ویکسین کی ضرورت ہوتی ہے۔ کوویڈویکسین کی قیمت طے کرنے کا ایک ہدف ہونا چاہیے ، چاہے اس کی ادائیگی مرکز یا ریاست کرے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button