تلنگانہ کی خبریں

بھینسہ:صفا بیت المال ،ٹیٹTET اہلیتی ٹسٹ کیلئے مفت تربیتی کلاسیس

بھینسہ:14/جنوری(سید سرفراز) صفا بیت المال شاخ بھینسہ کی جانب سے ٹیٹTET اہلیتی ٹسٹ کیلئے مفت40روزہ تربیتی کلاسس کا اہتمام کیا جارہا ہے جسکو مقامی و غیر مقامی ماہرینِ تعلیمات اپنےلکچرس کے ذریعہ طلباء کو مستفید کریں گے جسمیں ڈی ایڈ اور بی ایڈ کامیاب طلباء و طالبات داخلہ لے سکتے ہیں کلاسس کا باقاعدہ آغاز 26/جنوری2021 سے ہوگا خواہشمند طلباء داخلہ کیلئے صفا بیت المال کے دفتر قاضی گلی سے رجوع ہوکر رجسٹریشن کروا سکتے ہیں جبکہ مزید تفصیلات کیلئے محمد اشتیاق فون نمبر9848585789 ,شیخ علی عرفانی 9603179180 سے بھی ربط قائم کیا جاسکتا ہے.

مزید خبریں 

متعلقہ خبریں

Back to top button