بھینسہ : 17/جنوری(سید سرفراز)بھینسہ ڈویژن کے تانور منڈل کے ایس آئی راجنا کی اطلاع کے بموجب موضع بیل تڑوڑہ Xروڈ پر گاڑیوں کی تنقیح کے دوران 10کنٹل پی ڈی ایس چاول سے بھری گاڑی جسکو غیر قانونی طور پر مہاراشٹرا منتقل کیا جارہا تھا پولیس نے چاول اور گاڑی کو ضبط کرلیا جبکہ ڈرائیور کو بھی گرفتار کرلیا گیا اور تحقیقات کا آغاز کردیا.