قومی خبریں

جموں وکشمیر: سرکاری عمارتوں پر ترنگاکا حکم جاری

 Jammu and Kashmir: Tricolor order issued on government buildingsجموں:(اردودنیا.اِن)جموں وکشمیرکی سرکاری عمارتوں پر ترنگا لہرانے کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔ کشمیر اور جموں کے ڈویژنل کمشنرز نے علیحدہ احکامات جاری کرتے ہوئے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز سے حکم کی تعمیل اور رپورٹ پیش کرنے کو کہا۔

حکم نامے کے مطابق تمام سرکاری محکموں اور دفاتر کو ضلعی ہیڈ کوارٹرز ، تحصیلوں اور بلاک دفاتر میں 15 دن کے اندر اور پنچایتوں اور دیگر تمام سرکاری دفاترمیں ترنگا لہرانے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔ یہ حکم جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی’میٹنگ آف آزادی‘ کے دوران اور اس کے لیے تیاریاں کرنے کے لیے تمام اعلیٰ عہدیداروں کی ایک میٹنگ کے دوران دیاگیاہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button