تلنگانہ کی خبریں

جنگاوں : متفرق خبریں

عوام

جنگاوُں 3مارچ ( محمد عابد فیصل قریشی ) MLC الیکشن کے سلسلہ میں  پروفیسر کودنڈارام   صاحب نے ضلع جنگاوُں کا دورہ کیا اور اخباری نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ گورنمنٹ نے جو وعدہ کرتے ہوئے تلنگانہ حاصل کیا تھا اس میں مکمل  نا کامیاب ہوی ہے ۔ کے سی آر صاحب نے تلنگانہ کی عوام کو دھوکہ دیا ہے اور تلنگانہ کے عوام کے ساتھ ناانصافی ہعی ہے اس کے علاوہ تلنگانہ کے لئے جو نوجوان اپنی جان کی  قربانی دئے چکےہیں انکے افراد خاندان  کے ساتھ بھی نا انصافی ہوی ہے

آج تلنگانہ میں ایک خاندان کا راج چل رہا ہے اور ضلع جنگاوُں میں ایم ایل اے کا راج چل رہا ہے برسر اقتدار حکومت صرف نوجوانوں کو وعدہ کر کے خوش کر رہی ہے  لیکن عمل بالکل نہیں ہورہا ہے حکومت نہ تو  بے روزگاری بھتہ دے رہے ہے اور نا ہی نوکری دے رہے ہیں جناب کے سی آر صاحب جو نو کری دئے ہیں کہہ کر عوام کو بے وقوف  بنا رہے ہیں اور تعداد بھی  بتارہے ہیں وہ بھی سراسر غلط ہے انھوں نے کہا کہ 2008 اور2009 کے الیکشن میں نے دیکھا2008 کے ضمنی انتخابات جو کہ تلنگانہ کے17یم یل اے استفیٰ دیکر الیکشن لڑا تھااس وقت بھی اور 2009 مین الیکشن میں ہم نے تلنگانہ عوام سے تلنگانہ کے ووٹ مانگا تھااور عوام نے میرا بھرپور تعاون کیا تھا۔

آج پھر میں تلنگانہ کے گریجویٹ سے یہ اپیل کرتا ہوں کہ اپنا قیمتی ووٹ تلنگانہ جنا سمیتی کو دیں اور تلنگانہ  کو ترقی یافتہ بنانے میں پہلا قدم بڑھائے  اور ہمارا تعاون کریں کیونکہ پروفیسر ڈاکٹر جئے شنکر سار نے جو تلنگانہ کا خواب دیکھا تھا اسکو حاصل کرنا ہے اور ہم سب کو ایک اہم رول ادا کرنا پڑے گا اس لئے میں آپ سب سے اپیل کرتا ہوں کہ آپ ایم ایل سی ایلکشن میں  نہ صرف اپنا ووٹ ہماری پارٹی کے حق میں استعمال کریں  بلکہ اپنے گھر میں اورمحلہ میں جیتنے بھی گریجویٹ ہیں ان سب سے بھی تلنگانہ جنا سمیتی کو ووٹ دینے کے لئیے راضی کروائیں ورنہ ہمیں پچھتانا پڑے گا اب وقت آ گیا ہے کہ ہم برسر اقتدار حکومت کو سبق سکھائیں یہی ہمارا مقصد ہے اگر آپ تمام گریجویٹس کا ہمیں تعاون رہے گا تو ہم اس ایلکشن میں کامیاب ہو جائیں گے


جنگاوُں 3مارچ ( محمد عابد فیصل قریشی) وزیر داخلہ جناب محمد محمودعلی صاحب کی یوم پیدائش کے دن کے موقع پر جنگاوُں ٹی آر یس سینئرقایُد محمد ظہیر الدین عظیم نے ان کے چیمبر میں ملاقات کرتے ہوئے یوم پیدائش کی مبارک باد دی جنگاوُں کے مختلف مسائل پر بھی بات چیت کی اور ایک یادداشت پیش کیا۔اس موقع پہ وزیر داخلہ ،شال پوشی کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا

جناب محمدمحمود  علی صاحب

متعلقہ خبریں

Back to top button