قومی خبریں

دس ریاستوں میں برڈ فلو پھیلنے کی تصدیق


نئی دہلی: (ایجنسیز)ملک کی دس ریاستوں میں برڈ فلو پھیلنے کی تصدیق ہوگئی ہے۔اتر پردیش، دہلی، اتراکھنڈ، ہریانہ، مہاراشٹر، ہماچل پردیش، مدھیہ پردیش، گجرات، راجستھان اور کیرالہ میں پولٹری، پرندوں اور مہاجر پرندوں میں برڈ فلو پھیلنے کی تصدیق ہوئی ہے۔راجستھان کے ٹونک، کرولی اور بھیلواڑہ میں اور گجرات کے والساڈ، بڑودہ اور سورت اضلاع میں کوے اور مہاجر پرندوں کے برڈ فلو سے مرنے کی تصدیق ہوگئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button