بین الاقوامی خبریں

روہنگیا مہاجرین کی میڈیا کوریج نے بچھڑے ہوئے خاندان کو ملادیا

rohangee

جکارتہ(ویب ڈیسک)روہنگیا مہاجرین کی خستہ حالی کی میڈیا کوریج نے بچھڑے ہوئے پناہ گزینوں کو ملادیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق نعمت شاہ نامی مہاجر عرصہ قبل ملائیشیا جانے کی کوشش میں اپنے بیوی اور بیٹی سے بچھڑ گیا تھا۔ اس کے بعد عالمی میڈیا پر روہنگیا مہاجرین کی ایک کشتی کی تصاویر شائع کی گئیں،جس میں سوار 100افراد انڈونیشیا پہنچنے میں کامیاب ہوگئے تھے۔ ان میں نعمت شاہ کی بیوی اور بیٹی کی تصاویر بھی تھیں،جنہیں زندہ دیکھ کر اس کی خوشی کی کوئی انتہا نہ رہی

متعلقہ خبریں

Back to top button