تلنگانہ کی خبریں

سریکاکلم: ماہی گیروں نے دو ٹن وزنی سورا مچھلی پکڑی

Etv telugu

آندھراپردیش:(اردودنیانیوز) اے پی کے ضلع سریکاکلم میں ماہی گیروں نے دو ٹن وزنی سورا مچھلی پکڑی۔ضلع کے گارلہ منڈل میں ماہی گیروں کی جال میں یہ مچھلی پھنسی۔اس کا جال نکالنے کی کوشش کی گئی تاہم اسی دوران اس بڑی مچھلی کی موت ہوگئی۔اس مچھلی کے پکڑے جانے کی اطلاع کے ساتھ ہی مقامی افراد کی کثیر تعداد ساحل سمندر کے پاس جمع ہوگئی۔دیوہیکل مچھلی کو دیکھ کرمجموعہ دنگ رہ گیا۔  اس علاقہ میں پہلی بار اتنی بڑی مچھلی پکڑی گئی۔بڑی مچھلی کے پکڑے جانے پر ماہی گیروں نے بڑی جدوجہد کے بعد ساحل پہ لانے میں کامیاب ہوے۔سبھی کہ چہرے کھل اٹھے ماہی گیروں کو افسوس ہے کے مچھلی ساحل پہ لانےسے پہلے ہی فوت ہوگئ۔اس مچھلی کو بچے بوڑھے سبھی احباب حیرت سے دیکھتے ہوےویڈیوز اور تصاویر لیتے نظر آئے ۔سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر اس کو پوسٹ کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button