بین ریاستی خبریں

سیدہ جنیفر رضوی کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض

سیدہ جنیفر رضوی کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض

سیدہ جنیفر رضوی کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض
سیدہ جنیفر رضوی

کولکاتہ: (اردودنیا.اِن) ڈاکٹر سیدہ جنیفر رضوی کو شعبہ عربی ، فارسی ، اردو اور اسلامک اسٹڈی وشو بھارتی یونیورسٹی شانتی نکیتن ، مغربی بنگال نے پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کی ہے۔ انہوں نے ڈاکٹر محمد فائق صدر شعبہ فارسی کی زیر نگرانی ’’مرشد آباد کا دبستان شاعری ۔ ایک تنقیدی مطالعہ ‘‘ موضوع پر اپنا تحقیقی مقالہ مکمل کیا ہے ۔

جبکہ ڈاکٹر عمر غزالی ان کے معاون نگراں تھے ۔ ایکسپرٹ کے حیثیت سے خواجہ محمد اکرام الدین نے ان کا امتحان لیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر سیدہ جنیفر رضوی کو ان کے اساتذہ اور احباب نے دعائوں سے نوازا اور نیک خواہشات پیش کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button