بین الاقوامی خبریں

شمالی کوریا کا بیلیسٹک میزائلوں کا تجربہ

 

 شمالی کوریا کا بیلیسٹک میزائلوں کا تجربہپیانگ یانگ: (ایجنسیاں)شمالی کوریا نے امریکی صدر جو بائیڈن کے اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی بار بیلیسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کی فوج کے مطابق دو قریبی فاصلے تک مار کرنے والے یہ میزائل کھلے سمندر کی طرف فائر کیے گئے۔ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق شمالی کوریا پر جوہری ہتھیاروں کے پروگرام اور بیلیسٹک میزائلوں کے تجربے پر ممانعت ہے کیونکہ اس کے کچھ ڈیزائن ایسے ہیں، جو جوہری وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button