
محبوب نگر میں عقد نکاح کی تقریب
محبوب نگر: (اردودنیا.اِن) محمد عبد السلام کی اطلاع کے مطابق سید شاہ غوث محی الدین ہاشمی(شاہ نواز) ولد سید شاہ دروش محی الدین ہاشمی کا عقد مسعود دختر نیک سیرت جناب سید احمد حسینی (مرحوم) سے بروز اتوار بعد نماز عشاء شالیمار گارڈن فنکشن ہال میں منعقد ہوا (نوشاہ) سید شاہ فصیح الدین ہاشمی(شہباز) کے حقیقی بھائی ہے
جس میں مہمان خصوصی کے طور پر سید شاہ عبد الرزاق حسینی قادری صاحب محمد عبدالوہاب صاحب سید شاہ تحسین محی الدین صاحب سید شاہ چندہ حسینی صاحب مولانا ڈاکٹر محمد غیاث پاشاہ قادری صاحب سید الیاس قادری صاحب محمد سراج صاحب سید شاہ بختیار ہاشمی محمد سراج صاحب محمد سکندر صاحب محمد سلیم صاحب۔ سید تنویر ہاشمی محمد شفیع صاحب سید نضیر ہاشمی سید ندیم ہاشمی صاحب محمد سابق صاحب سید ابوبکر صدیق محمد عثمان علی محمد شاہزیب۔ موجود تھے جبکہ سید غوث محی الدین صاحب صدر قاضی نے خطبہ نکاح پڑھا اس کے علاوہ وہ علماء اکرام و حفاظت اور دانشور حضرات کی کثیر تعداد موجود تھی



