اسپورٹس

کرکٹ: محمد سراج نے کپتان روٹ کو کیا آؤٹ، مشکل میں انگلینڈ

انگلینڈممبئی : (اردودنیا.اِن)انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ میں ہندوستان نے اچھی شروعات کرتے ہوئے مخالف ٹیم کے تین بلے بازوں کو محض 75 رن پر آؤٹ کر دیا ہے۔

پہلے اکشر پٹیل نے دونوں بلے بازوں زیک کراؤلی اور ڈوم سبلی کو جلدی جلدی پویلین بھیج دیا، اور پھر اس کے بعد محمد سراج نے انگلینڈ کے کپتان جو روٹ کو محض 5 رن پر ایل بی ڈبلیو کر کے زبردست جھٹکا دے دیا۔ اس وقت جونی بیرسٹو اور بین اسٹوکس بلے بازی کر رہے ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button