بین ریاستی خبریںسرورق

مہاراشٹر کے ناگپور ضلع میں 15 سے 21 مارچ تک لاک ڈاؤن کا اعلان

وزیراعلیٰممبئی: (اردودنیا.اِن)مہاراشٹرامیں نئے کورونا کیسوں میں اضافے کے درمیان ناگپورشہر میں لاک ڈاؤن کا اعلان 15 سے 21 مارچ تک کیاگیاہے جس کے دوران ضروری خدمات جاری رہیں گی۔لاک ڈاؤن کے دوران جاری ہے۔ مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ادھوٹھاکرے نے اشارہ کیا تھا کہ ریاست میں بڑھتے ہوئے نئے کورونا کیسوں کی وجہ سے لاک ڈاؤن ریاست کے بہت سے حصوں میں ہوسکتا ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہا تھا کہ آنے والے دنوں میں ریاست کے کچھ اور مقامات پر لاک ڈاؤن ہوگا۔اس کے امکان سے کوئی انکار نہیں ہے ہم آنے والے کچھ دنوں میں صورتحال کے پیش نظر اس پر فیصلہ لیں گے۔ ناگپور کے ان تمام علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے ، جو ناگپور پولیس کمشنر کے دائرئہ اختیارمیں آتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button