تلنگانہ کی خبریں

نائب صدر جمہوریہ کا مئیر حیدرآباد نے ایرپورٹ پر استقبال کیا

نائب صدر جمہوریہ کا مئیر حیدرآباد نے ایرپورٹ پر استقبال کیا

نائب صدر جمہوریہ کا مئیر حیدرآباد نے ایرپورٹ پر استقبال کیا
تلنگانہ: (اردونیا.اِن)  نومنتخب مئیر گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن مسز گدوال دجئے لکشمی نے آج بحیثیت اولین شہری کی حیثیت سے بیگم پیٹ ایر پورٹ پر حیدرآباد کے دؤرہ پر پہنچے.

نائب صدر جمہوریہ ہند مسٹر وینکیا نائیڈو کا استقبال کیا ۔اس موقع پر ریاستی وزیر داخلہ جناب محمد محمود علی ، رکن راجیہ سبھا و سینئر قائد ٹی آرایس کے، کیشو راؤ اور دیگر موجود تھے۔.

متعلقہ خبریں

Back to top button