بین ریاستی خبریںسرورق
ناموں کاہوگادوبارہ ویرفکیشن ،وزیر اعلی بننے کے بعد آسام میں این آر سی پرہیمنت بسوا شرماکااعلان
سرحدی اضلاع میں 20 فیصد اور دیگر علاقوں میں 10 فیصد ناموں کاہوگادوبارہ ویرفکیشن
گوہاٹی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسام کے نئے وزیر اعلی ہیمنت بِسواشرما نے پیر کو کہا کہ ان کی حکومت کا ہدف اگلے پانچ سالوں میں ریاست کو ملک کی اعلی 5 ریاستوں میں شامل کرناہے۔ وزیر اعلی کے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعدشرما نے کہاکہ ہم اس مقصد کو حاصل کرنے کے لئے کل سے کام شروع کردیں گے۔



