قومی خبریں

وہاٹس ایپ کی رازداری پالیسی کے خلاف دائر درخواست پر مرکز کی طرف سے جواب طلب

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کے روز مرکزی حکومت اور سوشل میڈیافورمز – فیس بک اور وہاٹس ایپ سے واٹس ایپ کی نئی رازداری کی پالیسی کے خلاف دائر ایک پی آئی ایل پر جواب طلب کیاہے۔ چیف جسٹس ڈی این پٹیل اور جسٹس جسسمیت سنگھ کی بنچ نے مرکز ، فیس بک اور واٹس ایپ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس درخواست پر اپنا معاملہ 13 مئی تک پیش کریں۔

واٹس ایپ نے بنچ کو بتایاہے کہ افرادکی نجی گفتگو خفیہ اورمحفوظ رہتی ہے۔ درخواست گزار ہرشا گپتانے عدالت سے اپیل کی ہے کہ وہ واٹس ایپ 15 کے طور پر کچھ عبوری حکم دے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button