کارکنوں سمیت نیب میں پیشی
اسلام آباد : (ایجنسیاں)پاکستان کے صوبہ پنجاب کی لاہور ہائی کورٹ نے نیب کی اس استدعا کو مسترد کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ عدالت مریم نواز کو نیب پیشی کے دوران کارکن ساتھ لانے سے روکے۔ نیب نے ایک روز قبل لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرتے ہوئے درخواست دائر کی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ مریم نواز کا پیشی کے موقع پر اپنے ساتھ کارکنوں کو لانا غیر قانونی ہے۔



