تلنگانہ کی خبریں

پداپلی : یوم جمہوریہ کے تحریری مقابلہ کا کامیاب انعقاد

پداپلی : (اردودنیانیوز) تلنگانہ اسٹیٹ اردو ٹرینڈ ٹیچرس ایسوسی ایشن پداپلی کے زیر اہتمام  تحریری مقابلہ بعنوان یوم جمہوریہ و مجاہدین وطن کا کامیاب انعقاد تفصیلات کے مطابق کریسنٹ بی ایڈ کالیج فاران محلہ میں تحریری مقابلہ تین زبانوں میں منعقد کیا گیا جس میں مختلف اسکولس و کالیجس کے 150 سے زائد طلباء و طالبات نے حصہ لیا ہے  تحریری مقابلہ کا آغاز صبح 10:30 سے شروع ہوکر 12:00 بجے ختم ہوا،

اس تحریری مقابلہ میں کامیاب ہونے والے طلباء و طالبات کو 26جنوری کے موقعہ پر انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

۔اس موقعہ پر سید وجہت اللہ عیاض آفاقی،امتیاز علی نصرت،مطہر صدر ٹرینڈ ٹیچرس کریم نگر،اظہار،محمد استقام الدین صدر ٹرینڈ ٹیچرس پداپلی،انیسہ بیگم جنرل سکریٹری،جعفر،نازیہ،فاہرہ،نظمہ،زیبہ،یاسمین،اسماء،حمیدہ،محسن،عائشہ،دلشاد اور دیگر موجود تھے۔

مزید خبروں کے لیے کلک کریں

متعلقہ خبریں

Back to top button