بین ریاستی خبریں

پربھنی:یوم جمہوریہ کے موقع پر وزیر سرپرست نواب ملک کے ہاتھوں پرچم کشائی 

پربھنی میں یوم جمہوریہ کے موقع پر وزیر سرپرست نواب ملک کے ہاتھوں پرچم کشائی 

پربھنی:(سید یوسف)پربھنی میں یوم جمہوریہ کے موقع پر وزیر سرپرست نواب ملک کے ہاتھوں پریہ درشنی اندرا گاندھی اسٹیڈیم میں پرچم کشائی عمل میں آئ –
اس موقع پر ضلع کلکٹر دیپک مگڑیکر ،ضلع ایس پی جینت مینا، ضلع پریشد سی ای اؤ شیوانند ٹکسالے کے علاوہ دیگر تمام محکمہ جات کے افسران موجود تھے – بعد ازاں پولیس انتظامیہ کی جانب سےشاندار پیمانے پر مختلف قسم کے کرتب دکھائی گئی – جس کی سبھی نے سراہنا کی – اور پولیس انتظامیہ کی جانب سے وزیر سرپرست کو سلامی پیش کی گئی 

متعلقہ خبریں

Back to top button