پربھنی (سید یوسف) پربھنی شہر کے قادر آباد پلاٹ کے ساکن سید اصغر ابن مرحوم سید اسحاق( عمر 62 سال) موظف صدر مدرس ڈاکڑ ذاکر حسین پرائمری اسکول قادر آباد پلاٹ پربھنی کا ممبئی کے نجی اسپتال میں 12 مارچ کو بروز جمعہ صبح پانچ بجے کے قریب دوران علاج انتقال ہوگیا ہے- ان کی میت ممبئی سے پربھنی لائ جا رہی ہے – تاہم ہنوز اب تک نماز جنازہ کا وقت طے نہیں کیا جا سکا ہے – مرحوم کے پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو لڑکے اور دو لڑکیاں شامل ہیں – الله تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین