سرورقفلمی دنیا

پہلی ملاقات کے دوران ویراٹ کوہلی نے انوشکا شرما کے اونچی سینڈل کا مذاق اڑایا

انوشکا سے پہلی ملاقات

ممبئی:(اردودنیا.اِن)بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی بھارت میں انتہائی مشہور سلیبریٹی جوڑا ہے اور حقیقت یہ ہے کہ ان دونوں کی 2017 میں شادی کے بعد اب دیگر سلیبریٹی بھی انکے نقش قدم پر گامزن ہیں۔ انوشکا اورویراٹ کوہلی کی پہلی ملاقات دونوں کے لیے بڑی عجیب انداز کی تھی۔

انوشکا سے پہلی ملاقات

ویراٹ کوہلی نے 2019 میں امریکی ٹیلی ویژن کے اسپورٹس رپورٹر گراہم بینسنگر کے ساتھ اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ جب انکی پہلی ملاقات ایک اشتہار کی شوٹنگ کے دوران ہوئی تو وہ کتنے نروس اور گھبرائے ہوئے تھے۔

انوشکا سے پہلی ملاقات

کوہلی نے بتایا کہ انوشکا نے کہا کہ وہ اتنے لمبے نہیں ہیں کہ اسے اونچی ہیل پہننا پڑے۔ اس ٹپ کے بعد انوشکا ایک مناسب سا لباس اور ایسے فٹ ویئر پہن کر آئیں جسکے ہیل بہت ہی کم تھے۔اس موقع پر ویراٹ کوہلی نروس اور گھبرائے نظر آئے،

انوشکا سے پہلی ملاقات

کیونکہ انوشکا کا قد کافی لمبا تھا۔اس صورتحال میں نروس ہونے کے باوجودویراٹ کوہلی نے سوچا کہ کیوں نہ برف کو پگھلایا جائے اور انھوں نے مذاقاً انوشکا سے کہا کہ وہ زیادہ ہیل کے شوز کیوں نہیں پہنتیں؟

انوشکا سے پہلی ملاقات

بعد ازاں میں نے ان سے کہا کہ میں تو مذاق کررہا تھا۔اس موقع پر وہ کافی پر اعتماد لگیں اور مجھے اپنی حماقت کا اندازہ ہوا۔

note:- all above images are taken from Instagram

 

متعلقہ خبریں

Back to top button