بین ریاستی خبریں

چارکوپ کے ایک مندرمیں قتل کے ارادہ سے آتشزنی دوملزمین گرفتار

ممبئی:29/ڈسمبر(اردودنیانیوز)ذاتی رنجش پرکسی شخص کوقتل کرنے کے ارادے سے مندرجیسےپوترعبادت گاہ کونذرآتش کرناناقابل معافی حرم ہے۔سوشیل میڈیاپرٹائمزآف انڈیاکے توسط سے ملی جانکاری کے مطابق چارکوپ میں واقع شری سائی سچیدانندمترمنڈل مندرکے صدریوراج پواراورایک ہیلپربھویش چندورکرکے مابین چندعرصہ سےجاری تلخی نے بھیانک روپ لیتےہوئے صرف یوراج پوارکونقصان پہنچانے کی غرض سے بھویش چندورکرنے مندرمیں آگ لگادی جس میں تین لوگوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ہلاک شدگان کے نام پوار،سبھاش کھوڑے اورمہیش گپنابتائے گئے ہیں۔

پولس انسپکٹرگھنشیام نائرنے تفصیل بیان کرتے ہوئے بتایاکہ ۲۵؍دسمبرکوکرسمس کے موقع پر چندورکراوراسکے ایک ساتھی نے اسکوٹرےس پیٹرول نکالا۔اتوارکی شب میں پوار ،کھوڑےاورگپتامندرمیں ہونے کیلئے آئے،اس وقت چندورکرنے مندرمیں پیٹرول چھڑک کرآگ لادی۔چندورکرکوپولس نے اورنگ آبادسے گرفتارکیااوراسکے کم سن ساتھی کوڈونگری کے چلڈرن ہوم میں بھیج دیاگیاہے۔ 

متعلقہ خبریں

Back to top button