بین ریاستی خبریں

کا آغاز TS-ipass سیاحت کے فروغ کیلئے

اردو دنیا,حیدرآباد۔ (بذریعہ میل )ریاست تلنگانہ میں میزبانی اور سیاحت کے مواقع کو غیر معمولی فروغ دیتے ہوئے تلنگانہ ٹورازم کی جانب سے ٹی ایس ۔ انڈسٹریل پراجکٹ پوروول اینڈ سیلف سرٹیفکیشن سسٹم ( ٹی ایس ۔ آئی پاس ) سروس کا آغاز عمل میں لایاگیا ہے تاکہ ہوٹلوں ‘ ریسارٹس ‘ ٹراویل ایجنٹس ‘ ٹورازم ایونٹس اور دوسری سرگرمیوں کیلئے مختلف لائسنس ‘ کلرنس اور سرٹیفکیٹس کی اجرائی کیلئے تیز رفتار پروسسینگ کی جاسکے ۔ وزیر سیاحت وی سرینواس گوڑ نے ہفتہ کے دن رسمی طورپر ہوٹل کاافتتاح عمل میں لایا ۔ پرنسپل سکریٹری صنعت جیش رنجن ‘ سکریٹری سیاحت سرینواس راجو اور مینجنگ ڈائرکٹر ٹی ایس ٹی ڈی سی منوہر بھی اس موقع پر موجود تھے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button