تلنگانہ کی خبریں

کریم نگر لائبریری چیئرمین نے بی جے پی لیڈر کے بیان کی شدید مذمت کی

کریم نگر :(عبدالرحمٰن)روڑ اینڈ بلڈنگ گیسٹ ہاؤس میں y۔رویندریڈی کریم نگر لائبریری چیئرمین نے کہا کہ حالیہ دنوں میں ایک بی جے پی کے لیڈر نے ٹی اریس پارٹی پر تنقید کرنے پرانہوں نےایک پریس کانفرنس رکھی، انھوں نے بی جے پی کے قائدین کی مذمت کی اور کہا کہ سینٹرل میں بی جے پی کی حکومت ہے تلنگانہ کے عوام کے لئے کیاکیا تلنگانہ کے لئےفنڈس کچھ بھی جاری نہی کیے ۔

B.J.Pکےقایدین کوکچھ کام نہیں ہے وہ صرف ہندو مسلم ہندو مسلم کرتے رہتے ہیںاور سماج میں نفرت پھیلانے کا کام کررہی ہے۔ لیکن ٹی آر ایس پارٹی ایک سیکولرپارٹی ہے ہم کو فخر ہے کہ کے سی آر ایک سیکولرقائد ہے تلنگانہ کی عوام جانتی ہے کہ کے سی ار صاحب نےتلنگانہ کی عوام کے لئے کیا نہیں کیا۔کےسی آر صاحب تلنگانہ کے بے روزگار نوجوانوں کے لیے بہت فکر مند ہیں ۔تلنگانہ حکومت بہت جلدملازمتوں کے لیے نوٹیفیکیشن دینے جا رہی ہے اس موقع پرتروپتی نائیک ،یس ۔کے یوسف سوڑا ڈائریکٹر،ٹی اریس وی کےصدرکریمنگرمدھو،سائی،نبی،Mahipal،وینکٹ ریڈی اور دوسرے موجودتھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button