سرورقفلمی دنیا

کرینہ کپور نے شئیر کیا اپنا نیا روپ

kareena-kapoor
Instagram

ممبئی :(اردودنیا.اِن)حال ہی میں اداکارہ کرینہ کپورکے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی جس کے بعد ایک بار پھر کپور اور پٹودی خاندان میں خوشیوں کی لہر دوڑ گئی ہے۔اداکارہ نے بیٹے کی پیدائش کے بعد اب ایک بار پھر فلم نگری میں واپسی کی تیاریاں شروع کردی ہیں جبکہ اب انہوں نے ایک نیا روپ بھی دھار لیا ہے۔

kareena-kapoor

کرینہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے بال کٹوالیے ہیں اور بالکل نیا روپ دھار لیا ہے۔اداکارہ نے بال کٹوانے کے بعد کی تصویر پوسٹ کی۔

دوسری جانب اداکارہ کے نئے روپ کی مداح بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے طرح طرح کے تبصرے کیے جارہے ہیں۔اداکار نے اپنے ہیئر اسٹائلسٹ کا بھی شکریہ ادا کیا اور اس کا تذکرہ کیا ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button