بین الاقوامی خبریں

جاپان نےغیر ملکیوں کے داخلہ پر لگائ پابندی

dreamstime.con بہ شکریہ

جاپان نے کورونا وائرس کی نئی قسم کے کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں غیرملکیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی۔

جاپانی میڈیا کے مطابق نئے وائرس کی روک تھام کے لیے حکومت نے ملک میں نئے غیرملکیوں کی آمد پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔

28 دسمبر سے 31 جنوری تک ملک میں غیرملکیوں کی آمد پر پابندی ہوگی۔

خیال رہے کہ جاپان میں گذشتہ روز کورونا کی نئی قسم کے چار کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button