قومی خبریں

ہولی کے دن دہلی میں کورونا کے 1900 سے زیادہ نئے کیسز

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)دہلی میں کورونا وائرس نے 1900 کے اعدادوشمار سے تجاوز کرلیا ہے۔ پیر کی شام کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دہلی میں 1904 نئے مریض پائے گئے ۔ یہ 13 دسمبر کے بعد پہلا موقع ہے جب ایک ہی دن میں اتنے سارے کیسزرپورٹ ہوئے ہیں۔ 13 دسمبرکو 1984 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ اس کے ساتھ فعال مریضوں کی تعداد 8000 کو عبور کرچکی ہے ، جو 22 دسمبر کے بعد سب سے بڑی تعداد ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button