بین الاقوامی خبریں

کورونا وائرس کی چینی ساختہ ویکسین ترکی پہنچ گئی

اردو دنیا

آن لائین ڈیسک

انقرہ:31/ڈسمبر(اردودنیانیوز) چین سے خریدی گئی کورونا وائرس کی ویکسین گودام میں منتقلی کے لیے طیارے سے اتاری جا رہی ہے۔چین سے خریدی گئی کورونا وائرس ’’کووڈ 19‘‘ کی ویکسین کی پہلی کھیپ ترکی پہنچ گئی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ویکسین لانے والا ترک ائرلائن کا طیارہ مقامی وقت کے مطابق صبح 5 بج کر 44 منٹ پر انقرہ ایسن بوعا ہوائی اڈے پر اترا۔جہاں لینڈنگ کے فوراً بعد ویکسین کے کنٹینروں کو طیارے سے اتار کر گوداموں میں پہنچا دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button