قومی خبریں

اداکارہ جوہی چاولہ نے 5 جی نیٹ ورک کے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جوہی چاولہ نے درخواست میں کہا ہے کہ 5 جی نیٹ ورک انسانوں اور زمین کے ماحولیاتی نظام کو شدید اور ناقابل واپسی نقصان پہنچائے گا۔ لہٰذا انھوں نے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔

اداکارہ ہونے کے علاوہ جوہی چاولہ بھی ماحولیاتی کارکن ہیں اور انہوں نے ماحولیات کو شدید نقصان پہنچانے کا دعویٰ کرتے ہوئے یہ عرضی دائر کی ہے۔ جوہی کا کہنا ہے کہ 5 جی کی تابکاری نہ صرف انسانی آبادی کو متاثر کرے گی بلکہ جانوروں اور پودوں کو بھی متاثر کرے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button