
ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کینیڈین نژاد بالی ووڈ #اداکارہ، گلوکارہ، ڈانسر اور ماڈل نورا فاتحی ـ(Nora fatehi) کی نئی #ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ۔انسٹاگرام پر 29.5ملین فالوورز رکھنے والی نورا فاتحی اکثر و بیشتر اپنی ڈانس ویڈیوز اور حیرت انگیز تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ جوکہ ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کی جاتی ہیں۔نورا فاتحی نے حال ہی میں #انسٹاگرام پر اپنی نئی ویڈیو #شیئر کی ہے اس ویڈیو میں وہ اپنے میک اپ آرٹسٹ مارس پیڈروزوکے ساتھ ڈانس کرتے نظر آرہی ہیں۔انہوں نے یہ #ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’آفس میں ایک اور دن۔‘
View this post on Instagram
نورا فاتحی کی اس ویڈیو کو ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیاجارہا ہے۔ اب تک اس ویڈیو کو 4 لاکھ 23 ہزار سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں



