
کابل ،03؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے نصف سے زیادہ اضلاع طالبان کے قبضے میں چلے گئے، بڑی تعداد میں شہریوں کی نقل مکانی جاری ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق ہر ہفتے کم سے کم تیس ہزار #افغان گھر چھوڑ کر جا رہے ہیں۔ بہت سے بے گھر افراد نے خیموں میں پناہ لی ہے۔ بہت سے افغان محفوظ مقامات پر رشہ داروں کے ہاں بھی منتقل ہوئے۔
امریکی #اخبار میں دعویٰ کیا گیا کہ افغانستان کے400 میں سے آدھے سے زیادہ اضلاع طالبان کے قبضے میں ہیں۔ افغانستان میں #طالبان کی حکومت، سول وار کے خدشات بڑھ گئے۔ امریکی اخبار کے مطابق #افغانستان میں #مہاجرین کے بحران کی ابتدائی علامات ظاہر ہیں۔
Jockey Men’s Regular Fit T-Shirt
₹399.00
Jockey Men’s Tactal Trunks
₹399.00













