اسپورٹسسرورق

ثانیہ میکل کلیولینڈ چمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں

کلیولینڈ،23؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان کی ثانیہ مرزا (Sania Mirza) اور ان کی امریکی جوڑی دار کرسٹینا میکل (Christina McHale) نے سیدھے سیٹ میں جیت درج کرنے کے بعد کلیولینڈ #ٹینس #چمپئن شپ (Cleveland Championships) کے کوارٹر #فائنل میں جگہ بنالی۔

#ثانیہ اور #میکیل کی جوڑی نے اتوار کی رات ویمنز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں جارجیا کی اوکسانا کلاشنکووا اور رومانیہ کی آندریا میتو کو 6-3, 6-2سے# شکست دی۔ثانیہ اور میکل نے شروع سے ہی غلبہ حاصل کیا اور کسی بھی موقع پر اپنے کے حریفوں کو واپسی کا موقع نہیں دیا۔ انہوں نے پہلا سیٹ باآسانی جیت لیا اور دوسرے سیٹ میں بھی اپنی رفتار برقرار رکھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button