بین الاقوامی خبریںسرورق

امارات نے 38 افراد اور 15 اداروں کو دہشتگرد قرار دے دیا

دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات نے ملک میں موجود مقامی اور غیر ملکیوں سمیت 38 افراد اور 15 اداروں کو دہشت گردی کی پشت پناہی کے الزام میں #بلیک لسٹ کر دیا ہے۔اماراتی نیوز ایجنسی (وام) کے مطابق  اس اقدام کا مقصد #دہشت گردی کی فنڈنگ اور دہشت گردی سے منسلک دیگر سرگرمیوں کی روک تھام کرنا ہے۔
اماراتی حکومت نے مانیٹرنگ اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گردی کی معاونت کرنے والے افراد اور اداروں پر نظر رکھیں اور بات کو یقینی بنائیں کہ دہشت گردی کی مالی، #تکنیکی، لاجسٹک یا #تجارتی شکل میں مدد کی روک تھام اور اس حوالے سے ریاستی قوانین پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔
امارات میں دہشت گردی کی فہرست میں شامل کئے جانے والے 35 افراد میں #اماراتی، #لبنانی، #یمنی، #سعودی، #افغانی اور دیگر ممالک کے شہری ہیں۔
امارات میں دہشت گردی کی معاونت پرجن کمپنیوں کوبلیک لسٹ کیا گیا ہے ان میں اطہر الریعہ #ٹریڈنگ کمپنی، حمریہ آرزو انٹرنیشنل کمپنی، حنان شپنگ کمپنی، فور کارنرز پٹرولیم کمپنی، ساسکو لاجسٹکس کمپنی، الجرموزی جنرل ٹریڈنگ کمپنی، الجرموزی شپنگ اینڈ کلیئرنس کمپنی، ہیویل وہیکل کارگو کمپنی، ویو ٹیک کمپیوٹر، این وائی بی ای ٹریڈنگ، کے سی ایل جنرل ٹریڈنگ اور العمقی اینڈ برادرایکسچینج کمپنی شامل ہیں۔
1. Ahmed Mohammed Abdulla Mohammed Al Shaiba Al Nuaimi (UAE)
2. Mohamed Saqer Yousif Saqer Al Zaabi (UAE)
3. Hamad Mohammed Rahmah Humaid Al Shamsi (UAE)
4. Saeed Naser Saeed Naser Al Tunaiji (UAE)
5. Hassan Hussain Tabaja (Lebanon)
6. Adham Hussain Tabaja (Lebanon)
7. Mohammed Ahmed Musaed Saeed (Yemen)
8. Hayder Habeeb Ali (Iraq)
9. Basim Yousuf Hussein Al Shaghanbi (Iraq)
10. Sharif Ahmed Sharif Ba Alawi (Yemen)
11. Manoj Sabharwal Om Prakash (India)
12. Rashed Saleh Saleh Al Jarmouzi (Yemen)
13. Naif Nasser Saleh Al Jarmouzi (Yemen)
14. Zubiullah Abdul Qahir Durani (Afghanistan)
15. Suliman Saleh Salem Aboulan (Yemen)
16. Adel Ahmed Salem Obaid Ali Badrah (Yemen)
17. Ali Nasser Al Aseeri (Saudi Arabia)
18. Fadhl Saleh Salem Altayabi (Yemen)
19. Ashur Omar Ashur Obaidoon (Yemen)
20. Hazem Mohsen Farhan + Hazem Mohsen Al Farhan (Syria)
21. Mehdi Azizollah Kiasati (Iran)
22. Farshad Jafar Hakemzadeh (Iran)
23. Seyyed Reza Mohmmad Ghasemi (Iran)
24. Mohsen Hassan Kargarhodjat Abadi (Iran)
25. Ibrahim Mahmood Ahmed Mohammed (Iran)
26. Osama Housen Dughaem (Syria)
27. Abdur Rahaman Ado Musa (Nigeria)
28. Salihu Yusuf Adamu (Nigeria)
29. Bashir Ali Yusuf (Nigeria)

متعلقہ خبریں

Back to top button