
شکاگو،14ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے شہر شکاگو میں چھوٹے کاروبار چلانے والے 50 سے زائد عرب نژاد امریکی اور مسلمان شہریوں نے #میئر لوری لائٹ فٹ Mayor Lori #Lightfoot پر الزام لگایا ہے کہ شہر میں ان کے کاروبار بند کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ شہر میں ریمنڈ لوپیز نامی الڈرمین (سٹی کونسل کے رکن) کا پیر کو کہنا تھا کہ متعلقہ حکام الزامات جائزہ لے رہے ہیں۔نیوز کے مطابق #شہر میں حکام کی جانب سے 52 دن سے زائد کے عرصے سے بند کاروبار پر #عرب اور مسلمان کاروباری افراد کا کہنا تھا کہ #شکاگو کی میئر ان کے خلاف نسل پرستانہ رویہ اختیار کر رہی ہیں۔
اردودنیا ایپ انسٹال کے لیے کلک کریں |



