سرورقفلمی دنیا

 سلمان خان کی فلم رادھےکاہوگا تصادم  جان ابراہم کی فلم ‘ستیہ میو جیتے ۔2’ کے ساتھ۔

 سلمان خان کی فلم رادھےکاہوگا تصادم  جان ابراہم کی فلم ‘ستیہ میو جیتے ۔2’ کے ساتھ۔

فلم

جان ابراہم کی فلم ‘ستیہ میو جیتے ۔ 2’ ہوگی عید کے موقعہ پر ہوگی ریلیز ۔ ن ابراہم نے سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کیا ہے ۔، فلم کے مرکزی اداکار جان ابراہم سوشل میڈیا پر ملک کا پرچم لئے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے سفید رنگ کے کرتے کے ساتھ سفید پگڑی بھی باندھی ہوئی ہے ۔ جان نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ‘تن من دھن سے بڑھ کر جن گن من۔ ستیہ میو جیتے ۔ 2 کی ٹیم کی جانب سے یوم جمہوریہ کی مبارکباد۔ عید 14 مئی کو ملاقات ہوگی’’۔

فلم
ملاپ زویری کی ہدایت کاری والی فلم ‘ستیہ میو جیتے ۔2’ میں جان کے علاوہ منوج باجپئی،ہ دیویہ کھسلا کمار سمیت متعدد ستارے اہم کردار ادا کرتے نظر آئیں گے ۔ ان کے علاوہ اس فلم میں دیویا کھوسلہ کمار بھی ہیں۔ اس فلم کو بھوشن کمار پروڈیوس کررہے ہیں۔یہ فلم 2018 میں ریلیز سپر ہٹ ‘ستیہ میو جیتے ’ کا سیکوئل ہےجسے شائقین نےکافی پسند کیا پسند کیا۔کرپشن کے خلاف یہ فلم تھی ۔

فلم

دریں اثنا ، سلمان خان نے اپنی فلم رادھے کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کیا ، فلم کی شوٹنگ مکمل ہونے کو ہے یہ فلم عید کے موقع پر 14 مئی کے دن ریلیز ہوگی۔ جہاں انہوں نے لکھا ہے: "میں سمجھتا ہوں کہ تھیٹر مالکان / نمائش کن مالی پریشانیوں سے گذر رہے ہیں اور میں رادھے کو سینما گھروں میں ریلیزکرکے ان کی مدد کرنا چاہتا ہوں بدلے میں ان سے توقع کروں گا کہ ، جو تھیٹر میں رادھے کو دیکھنے آئیں گے وہ ناظرین کے لئے انتہائی احتیاط اور احتیاطی تدابیر اختیار کرینگے۔ ” انہوں نے اس تاخیر پر معذرت بھی کی اور لکھا: "معذرت کے ساتھ مجھے تھیٹر کے تمام مالکان کی طرف لوٹنے میں بہت طویل عرصہ لگا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button