بین ریاستی خبریں

گیان اپاسک سینئر کالج آف آرٹس کامرس اینڈ سائنس، پربھنی میں یوم اقلیتی حقوق دن منایا گیا-

گیان اپاسک سینئر کالج آف آرٹس کامرس اینڈ سائنس، پربھنی میں یوم اقلیتی حقوق دن منایا گیا-

پربھنی (سید یوسف ) گیان اپاسک سینئر کالج آف آرٹس کامرس اینڈ سائنس پربھنی میں آج یوم اقلیتی حقوق دن منایا گیا- اس موقع پر ڈائس پر شعبہ ہندی کے پروفیسر ڈاکٹر ڈی ٹی ابتوار، سولنکے سراور یڑنے سر کے علاوہ شعبہ اردو کی اسسٹنٹ پروفیسر محترمہ سیدہ حبیب النساء میڈم، محترمہ اسرا میڈم اور سیدہ ترنم میڈم موجود تھے- پروگرام کی صدارت محترم ڈاکٹر ڈی ٹی ابتوار سر نے کی- جبکہ اس موقع پر محترمہ حبیب النساء میڈم اور ترنم میڈم نے اظہارِ خیال کیا اور محترمہ اسرا میڈم نے اظہارِ تشکر ادا کیا- اس موقع پر طلباء و طالبات کے علاوہ سرپرست حضرات بھی کثیر تعداد میں موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button