جرائم و حادثات

رانچی : تیز رفتار ایمبولنس پل کے نیچے گرا

تیز رفتار ایمبولنس پل کے نیچے گرا

جمشید پور/سراے قلعہ(اردودنیا.اِن) چائباسہ سے مریض کو لے کر جمشید پور ٹاٹا مین اسپتال آ رہا تیز رفتار ایمبولینس پر ڈرائیور نے اپنا کنٹرول کھو دیا یا جس کے بعد وہ گوبند پور میں پل کی ریلنگ کو توڑتا ہوا ہوا نیچے جا گرا-

کار میں مریض کے ساتھ ان کے رشتے دار بھی تھے جب کہ پیچھے بائیک پر سوال خاندان کے دو افراد پیچھے پیچھے آرہے تھے ان لوگوں نے نے گاؤں والوں کی مدد سے مریض اور بقیہ لوگوں کو بحفاظت اوپر سڑک تک پہنچایا خوش قسمتی سے بس معمولی چوٹیں آئی ہیں مریضوں اور ان کے تیمارداروں کو جب کہ ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا پولیس کرین کی مدد سے ایمبولینس کو نیچے کھائی سے اٹھا کر تھانہ لے گئی ہے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button