بین ریاستی خبریںسرورق

نابالغوں کے مابین اتفاق رائے سے جنسی تعلقات غیرواضح:ممبئی ہائی کورٹ

نابالغوں کے مابین اتفاق رائے سے جنسی تعلقات غیرواضح:ممبئی ہائی کورٹ

d
ممبئی: (اردودنیا.اِن)ممبئی ہائی کورٹ نے جمعرات کو پی او سی ایس او ایکٹ میں سزا یافتہ 19 سالہ نوجوان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے سزا معطل کردی۔ اس نوجوان پر ستمبر 2017 میں اپنے 15 سالہ کزن کی عصمت دری کا الزام تھا۔

اپنے حکم میں جسٹس سندیپ کے شندے نے نوٹ کیاہے کہ نابالغوں کے مابین رضامندی سے جنسی تعلق غیر واضح رہا ہے کیونکہ نابالغ کے ذریعہ دی گئی رضامندی کو درست نہیں سمجھا جاتاہے۔ملزم کو پوکسو ایکٹ کی دفعہ 376 (2) (ن) کے تحت سزا سنائی گئی اور تاہم سینئرایڈوکیٹ منوج ایس موہیت نے کہا تھاکہ متاثرہ لڑکی نے اپنے بیانات تبدیل کردیئے ہیں اور سزا معطلی کامطالبہ کیاہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button