
قومی خبریں

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)26 جنوری کو لال قلعے میں ہونے والی تشدد کی تحقیقات کرائم برانچ نے کئی گھنٹوں تک دیپ سدھو سے کی۔ تشدد کی تہوں کو کھولنے کے لئے پوچھ گچھ کے دوران کرائم برانچ کے جوائنٹ کمشنر بی کے سنگھ اور ڈی سی پی مونیکا بھردواج بھی شامل تھے۔ اس کے علاوہ کسی بڑی سازش کے امکان کو مدنظر رکھتے ہوئے آئی بی کے عہدیدار بھی دیپ سدھو سے پوچھ گچھ کرنے آئے تھے۔