دلچسپ خبریںسرورق

تصاویر انٹرنیٹ پر لیک ہونے کی وجہ سے نوجوان لڑکی کو نوکری سے نکال دیا گیا

تصاویر انٹرنیٹ پر لیک ہونے کی وجہ سے نوجوان لڑکی کو نوکری سے نکال دیا گیا

تصاویر اانٹرنیٹ پر لیک ہونے کی وجہ سے نوجوان لڑکی کو نوکری سے نکال دیا گیا
Instagram/aven.haus

نیویارک(ویب ڈیسک) فحش تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے رقم کمانے کا لالچ امریکی فٹ بال ٹیم انڈیانا پولس کولٹس کی چیئرلیڈر کو مہنگا پڑ گیا، چیئرلیڈر کی نوکری سے بھی ہاتھ دھو بیٹھی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن کی 28سالہ کرسٹین ایلس نے بتایا ہے کہ اس نے کچھ عرصہ قبل ’اونلی فینز‘ (OnlyFans)نامی ویب سائٹ پر پروفائل بنائی تھی۔

اس ویب سائٹ پر پیسوں کے عوض فحش تصاویر اور ویڈیوز فروخت کی جاتی ہے۔کرسٹین کا کہنا تھا کہ اس نے اونلی فینز پر اپنی کچھ برہنہ تصاویر پوسٹ کیں جو کسی نے وہاں سے اٹھا کر ویب سائٹ’Reddit‘ پر لیک کر دیں۔

یہ برہنہ تصاویر لیک ہونے پر انڈیانا پولس کولٹس نے اسے نوکری سے نکال دیا۔ کرسٹین کا کہنا تھا کہ ”ابھی مجھے انڈیانا پولس کولٹس کے ساتھ کام کرتے ایک سال ہی ہوا تھا۔ یہ جاب مجھے بے حد پسند تھی لیکن اونلی فینز پر میرے کسی مداح نے میری اجازت کے بغیر تصاویر Redditپرلیک کرکے میرا کیریئر ہی تباہ کر ڈالا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button