تلنگانہ کی خبریں

شمس آباد ایرپورٹ پر بیرونی کرنسی ضبط

فائیل فوٹو

حیدرآباد (اردودنیانیوز) شہر حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر سی آئی ایس ایف کے عہدیداروں نے ایک مسافر کے پاس سے بیرونی ممالک کی کرنسی بڑے پیمانہ پر ضبط کی۔ مسافر کا تعلق پرانا شہر حیدرآباد کے چندرائن گٹہ سے ہے جو شارجہ جارہا تھا۔سی آئی ایس ایف کے عہدیداروں نے ایک اطلاع پر یہ کارروائی کی۔اس مسافر کو حراست میں لیتے ہوئے اس سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے تاکہ اس بات کا پتہ چلایاجاسکے کہ یہ کرنسی کس کی ایماء پر شارجہ منتقل کی جارہی تھی۔

مزید خبریں

متعلقہ خبریں

Back to top button