اسپورٹسسرورق

آئی پی ایل نیلامی 2021: آر سی بی نے گلین میکسویل کو 14.25 کروڑ میں خریدا

آئی پی ایل نیلامی 2021: آر سی بی نے گلین میکسویل کو 14.25 کروڑ میں خریدا

#ipl-2021-auction-glenn-maxwell,

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)آئی پی ایل کے آخری کچھ سیزن گلین میکسویل کے گرچہ خراب رہے ہوں لیکن آئی پی ایل میں ان کی بولی میں کوئی کمی نہیں تھی۔ ایک بار پھر انہیں آئی پی ایل کے 14 ویں سیزن کے لئے زبردست بولی لگائی گئی اور وہ بالآخر 14.25 کروڑ میں آر سی بی خریدنے میں کامیاب رہی۔

میکسویل کے لئے سی ایس کے اور آر سی بی کے مابین زبردست مقابلہ تھا ، لیکن وراٹ کوہلی کی فرنچائز جیت گئی۔گلین میکسویل کو گزشتہ سال پنجاب نے 10.75 کروڑ میں خریدا تھا ، لیکن ان کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے انہیں اس سیزن کے لئے ریلیزکردیا گیا تھا۔

انہوں نے آئی پی ایل 2020 کے 13 میچوں میں صرف 108 رنز بنائے تھے ، لیکن ان کی خراب فارم بھی ان کی بولی کے راستے میں آرے نہیں آ سکی اور انہیں آر سی بی نے اونچی بولی لگاکر خریدا۔

کرس مورس نے رقم کی تاریخ ، یوراج کوپیچھے چھوڑ کر آئی پی ایل میں سب سے مہنگے کھلاڑی بنے

متعلقہ خبریں

Back to top button